How To Make Special Zeera Chicken Recipe سپیشل زیرہ چکن ریسپی بنانے کا طریقہ

Special zeera chicken

:سپیشل زیرہ چکن

سپیشل زیرہ چکن:  آجکل چکن بہت شوق سے کھایا جاتاہے۔اس ریسپی کوبنانا بہت ہی آسان ہے۔ چکن سے ہڈیاں مضبوت ہوتی ہیں۔چکن پٹھوں  کو مضبوط بناتی ہے۔ بھوک کو بڑھاتی ہے۔ بچوں کو طاقتوربنا نے میں مدد دیتی پے۔مدافعتی قلب کی صحت کو اعتدال میں رکھتی۔

:اجزاء

مقدار اجزاء نمبر
ایک کلو چکن 1
تین عدد پیاز 2
ایک چھوٹی گانٹھ ادرک 3
تین چھٹانک گھی 4
آدھ پاوُ دہی 5
 دو تولہ سیاہ زیرہ  6
 تین تولہ سفید زیرہ 7
تین چٹکی پساہواخشک دھنیا 8
چھ عدد کالی مرچ 9
نو جوے لہسن 10
چھ عدد لونگ 11
ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی 12
تین عدد بڑی الائچی 13
پانچ عدد چھوٹی الائچی 14
تھوڑی سی زعفران 15
ایک عدد ٹماٹر 16
توڑا سا سرکہ 17
حسب ضرورت نمک    18

                                                                          :سپیشل زیرہ چکن بنانے کی ترکیب

 سب سے پہلے مرغ کے گوشت کے مناسب سائز کے پارچے بنا کر انہیں چند گھنٹے تک کسی ٹھنڈی جگہ میں رہنے دیں۔ پیاز لچھوں کی شکل میں کاٹ لیجئے۔ ٹماٹر،ادرک،لہسن،لال مرچ اور سیاہ زیرہ،خشک دھنیا،کالی مرچ اور الائچیوں کو بریک پیس کر ان کا مصالحہ تیار کر لیجئے۔اب گھی گرم کر کے اس میں پیاز کے لچھے لال کر نکال لیجئے اور مرغ کے پارچے ثابت لونگ اور دار چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر لال کر لیجئے۔ پھر دہی ڈال کر بھونیئے چند منٹ تک بھوننے کے بعد پسا ہوا مصالہ بھی ڈال دیں۔ چنے اور پیاز کے لال کئے ہوے لچھے پیس کر ملا دیجئے۔  گوشت بھن چکنے کے بعد پانی مناسب مقدار میں ڈال کر اسے گلا لیجئے۔ حسب پسند شوربہ رکھ لیجئے۔ چھوٹی الائچیاں اور زعفران پیس کر ڈالنے کے بعد تناول فرمائیے۔

نوٹ: اگرآپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہے تو آپ اس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئرکریں۔   

آپ اور بھی آرٹیکل لائک اور شیئر کریں۔ 

How to Remove Pimples by Toothpaste ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ

The importance of morality in Islamic society اسلامی معاشرے میں اخلاق کی اہمیت

How to get rid off man baldness forever by using of bananas

Special Badam Ki Kheer Recipe

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: