How To Make Lahori Palau Recipe لاہوری پلاؤ بنانے کی ترکیب

Lahori Palao

 :لاہوری پلاؤ

 لایوری پلا ؤ ایک روایتی ڈش ہے۔ لوگ پلاؤ بہت پسند کرتے ہیں اور بہت شوق سے کھا تے ہیں۔

:اجزاء

 مقدار اجزاء نمبر
ایک کلو بکرے کا گوشت 1
ایک کل چاول 2
 دو عدد پیاز 3
دو چمچ  ادرک لیسن کا پیسٹ 4
ایک کپ دودھ 5
ایک عدد گاجر  6
40 گرام کاجو 7
40 گرام پستے 8
40 گرام بادام 9
دو انچ کا ٹکرا دار چینی 10
دو عدد تیز پتے 11
تین سے پانچ عدد ثابت لال مرچ 12
آدھا کپ گھی 13
دو گلاس پانی  14
حسب پسند نمک 15
ایک چمچ ثابت زیرہ 16
ایک پاؤ ابلے کالے چنے 17
 ایک چائے کا چمچ چا نیز نمک 18

       : لاہوری پلاؤ بنانے کی ترکیب

لاہوری پلاؤ بنانے کے لیئے  سب سے پہلے  چاولوں کو دھو کر بگھو دیں۔ پیازاور  ٹماٹر بریک کاٹ لیں۔آدھا  کپ گھی  ایک دیگچی میں ڈال کر گرم  کریں اور اس میں ٹماٹر، پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ اور گوشت ڈال کر 30 منٹ تک بھونیں۔

جب پیاز نرم ہو جائے اور گوشت کا رنگ تبدیل ہو جائے  تو اس میں دو عدد تیز پتے، ایک ٹکرا دار چینی، تین عدد چھوٹی الائچی، ایک چمچ زیرہ، چانیز نمک، لال مرچ  اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک کر گوشت  گلنے کے لیئے 20 منٹ  تک رکھ دیں۔

پھر گاجر کوچھوٹے چھوٹے  ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور گرم پانی  میں ڈال کر نرم کر لیں۔ 20 یا  25 منٹ بعد جب گوشت گل جائے تو اس میں کاجو، پستے ،بادام ،ابلے چنے اور چاول شامل کریں۔

اب  تیز آنچ پر چاولوں کو اتنا پکائیں کہ چاولوں کی ایک کنی رہ جائے۔ پھر اس میں حسب  ذائقہ نمک ڈال کر مکس کریں۔ 15 سے 20 منٹ کے  دم پر رکھ دیں۔

لیجئے تیار ہے گرما  گرم لا ہوری پلاؤ اس کو ہری چٹنی یا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

نوٹ: اگرآپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہے تو آپ اس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئرکریں۔

آپ اور بھی آرٹیکل لائک اور شیئر کر سکتے ہیں۔ 

Kasoori Daal Mash Recipe قصوری دال ماش بنانے کی ترکیب

How To Make Special Zeera Chicken Recipe سپیشل زیرہ چکن ریسپی بنانے کا طریقہ

How To Make Special Zeera Chicken Recipe سپیشل زیرہ چکن ریسپی بنانے کا طریقہ

How to Remove Pimples by Toothpaste ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: