How to Make Hands And Feet Beautiful In Just Twenty Rupees

Hands

Hands and Feet:

Women usually emphasize on her face, hair, dresses and makeup In doing so, their Hands and Feet negligence. However, women should care their hands and feet and give same importance and need to be taken care of in the same manner as you care for your face or hair. You can makes your Hands and Feet smooth and soft easily by using of home made mask. Its very easy and effective. You can make this mask just in twenty rupees. You can get softer hands and feet by just applying a few simple tips.

:ہاتھ اور پاؤں

خوبصورت ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کاعکس ہوتےہیں۔ چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پاؤں کی خوبصورتی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ہاتھوں کی جلد نرم ہوتی ہے جب موسم تبدیل ہوتا ہے تو ایسے میں ہاتھوں اور ناخنوں کو پہلے سے زیادہ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔موسم سردی کاہویاگرمی کا لوگوں کی نظر آپ کے ہاتھوں اور پاؤں پر ضرور پڑتی ہے۔

خواتین عام طور پر اپنے چہرے، بال، کپڑوں اور ہارسنگھار پر زور دیتی ہیں،اس چکر میں وہ اپنے ہاتھ اور پاؤں کےمعاملےمیں غفلت سےکام لیتی ہیں. تاہم، خواتین کو اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی دیکھ بھال کرنی چاہئے۔ آپ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو گھر کے ماسک کا استعمال کرتے ہوئے آسانی سے نرم اور خوبصورت بنا سکتے ہیں. یہ بہت آسان اور مؤثر ہے. آپ یہ ماسک صرف بیس روپے میں بنا سکتے ہیں. صرف چند آسان تجاویز کو لاگو کرکے آپ ہاتھوں اور پیروں کو کافی حد تک خوبصورت بنا سکتے ہیں.

 

Related image

Ingredients:

Lemon Juice
Rose water
Glycerin

:اجزاء

لیموں کا رس

گلاب کا عرق

گلیسرین

:ماسک بنانے کا طریقہ اور استعمال

ہاتھوں کی خوبصورتی کیلئے سب سے پہلے صفائی کاخاص خیال رکھیں اس کیلئے تازہ لیموں کلینر کے طور پر استعمال کریں۔ لیموں کودوحصوں میں کاٹ کرہاتھوں پر اچھی طرح ملیں اس سے داغ دھبے، چکناپن اور ناگوار کاخاتمہ ہوجاتا ہے اور ہاتھوں کی قدرتی خوبصورتی کومزید بڑھانے کیلئے گلسرین اور عرق گلاب ملا کررات کوسوتے وقت ہاتھوں پرلگائیں۔ ہاتھوں کی جلد نرم اور ملائم ہو جائے گی اور ہاتھو ایک دم صاف نظر آئیں گے۔ہاتھوں کی صفائی کرتے وقت ناخنوں کواچھی طرح فائل کریں تاکہ ناخن کے اندر کی میل کچیل پوری طرح صاف ہوجائے،کیونکہ بڑے ناخنوں کے اندر کام کرتے وقت میل کچیل جمع ہو جاتی ہے جو بیماری کاباعث بنتی ہے۔اس لئے  ہاتھوں کی صفائی کاہر وقت خیال رکھیں تاکہ جراثیم سے بچ سکیں

How To Make & Apply:

First of all ,clean your hands and feet properly and wash it daily. If you makes your hands beautiful, smooth and fresh you just apply lemon juice as a cleansing. You just cut a lemon into two pieces and rub it on your hands and feet slowly slowly.

For mask take lemon juice , rose water and glycerin and mix all ingredients in to bowl. This mixture apply on your hands and feet at the time of sleeping and wash it morning time with a good quality soap. After a few days you realized that your hands and feet become smooth, fresh and gorgeous day by day.

How to Lose 15 Kg Weight in Just Fifty Rupees

How to Look Young & Gorgeous By Using Of Homemade Anti Ageing Cream

 

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: