How To Make Special Aloo Gobi Curry سپیشل آلو گوبھی کری

Special Aloo Gobi Curry

:سپیشل آلو گوبھی کری

              H,I,D,Bلایا ہے آپ کے لیے سپیشل آلو گوبھی کری۔ یہ بیت ہی مشہور ڈش ہے ۔ اس میں فاسفورس وٹامن Paktimes. Com

شامل ہے۔ یہ سبزی ریاح پیدا کرتی ہے دیر ہاضم ہے۔اس کے سالن مین گرم مصالحہ کا ضرور استعمال کر نا چاہیے۔خونی اور بادی بواسیر کے لیے بے حد مفید ہے۔بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے جلد پر نمایاں ہونے والے اثرات پر قابو پانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

:اجزاء

 

مقدار اجزاء نمبر
 ایک عدد پیاز 1
 چار سے پانچ عدد ہری مرچیں 2
 آدھی پھول گوبھی 3
 دو عدد ٹماٹر 4
 آدھا کپ  دہی 5
 ایک گھٹی  ہرا دھنیا 6
 ایک کپ  پانی 7
 ڈیڈھ چمچ  لال مرچ 8
 ا چمچ  ہلدی 9
 حسب ذائقہ  نمک 10
 چوتھائی کپ  تیل 11
 آدھا چمچی  پسا زہرہ 12
 تین عدد آلو 13
 حسب پسند  پودینہ 14

:سپیشل آلو گوبھی کری بنانے کی ترکیب

سپیشل آلو گوبھی کری بنانے کے لیے سب سے پہلے گوبھی کو کاٹ کر اچھی طرح دھو لیں۔ پیاز ، ٹماٹر، آلو اور ہری مرچیں بھی کاٹ لیں۔  ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں پیاز ڈالیں  اور ہلکا براؤن کر لیں۔ جب  پیاز ہلکا براؤن ہو جائے تو اس میں ٹما ٹر، ہری مرچیں اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور 5 منٹ تک بھونیں۔

اس کے بعد اس میں لال مرچیں، ہلدی اور نمک ڈالیں اور پانچ منٹ تک بھونیں۔ پانچ منٹ بھوننے کے بعد اس میں دہی ڈال دیں  اور 6 یا 7 منٹ تک پکائیں۔

اس کے بعد اس میں پسا ہوا زیرہ  ڈال دیں اور پانی ڈال کر  10 منٹ کے لیے پکنے کے لیے رکھ دیں۔

تیار  ہے سپیشل آلو گوبھی اس میں دھنیا اور مرچیں ڈال کر گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ پیش کریں۔

نوٹ: اگرآپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہے تو آپ اس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئرکریں۔

آپ اور بھی آرٹیکل لائک اور شیئر کر سکتے ہیں۔ 

How To Make Special Zeera Chicken Recipe سپیشل زیرہ چکن ریسپی بنانے کا طریقہ

Masalay Dar Rajma Recipe مصالے دار  راجما  بنانے کی ترکیب

How To Make Lahori Palau Recipe لاہوری پلاؤ بنانے کی ترکیب

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: