Special Nihari Camel Dish Recipe سپیشل نہاری آونٹ ڈش

Special Nihari Camel Dish

:سپیشل نہاری آونٹ ڈش

لایا ہے آپ کے لیے سپیشل نہاری آونٹ ڈش۔ آونٹ کے گوشت سے کئ بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔ PakTimes.Com

:اجزء

مقدار اجزاء نمبر
 ایک عدد پیاز 1
 دو عدد ٹماٹر 2
 چھ عدد ہری مرچیں 3
 ایک گھٹی یرا دھنیا 4
 ایک انچ کا ٹکرا ادرک 5
 ایک عدد بڑی الائچی 6
 تین کھا نے کے چمچ  سونف 7
 دو کھانے چمچ  سوکھا ادرک پاؤڈر 8
 چار کھانے کے چمچ  آٹا 9
ایک چمچ  گرم مصالحہ 10
 ایک کپ  چلی آئل  11
دو چمچ  ہلدی 12
 دو چمچ  لال مرچیں 13
 حسب ذائقہ  نمک 14
 آدھا کلو  آونٹ آدھا گوشت 15
 ایک چمچ  لہسن ادرک کا پیسٹ 16

                                                                   :سپیشل نہاری اونٹ ڈش بنانے کی ترک

سپیشل نہاری اونٹ ڈش بنانے کے لیے سب سے پہلے اونٹ کے گوشت کو دھو کر ابال لیں۔ ایک کپ آئل گرم کریں اور اس میں لال مرچ پاؤڈر ڈال کر 15 سے 20 مںٹ کے لیے رکھ دیں۔ 20 منٹ چلی آئل تیار ہو جائے گا۔ اب پیاز، ٹماٹر اور ہری مرچیں کاٹ لیں۔

ایک دیگچی میں تیسرا حصہ آئل ڈال کر پیاز کو براؤن کر لیں۔ جب پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہری مرچیں ڈال کر 10 منٹ تک بھونیں۔

پھر اس میں گوشت، ہلدی، نمک، لال مرچ اور  گرم مصالحہ ڈال کر 20 منٹ تک بھونیں۔ اب اس میں تین یا چار گلاس پانی اور ایک مل مل کا کپڑا لیں اس میں سونف، بڑی آلائچی اور ادرک کا پاؤڈر ڈال کر پوٹلی بنائیں اور گوشت میں رکھ کر 25 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔

ایک پین میں آٹا بھون کر پانی میں گھولیں اور نہاری میں شامل کر کے اسے گاڑھا کر لیں۔

لیجئے تیار ہے سپیشل نہاری اونٹ ڈش اس میں کٹی ہوی دھنیا، ادرک، ہری مرچ ڈال  کر پیش کریں۔

نوٹ: اگرآپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہے تو آپ اس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئرکریں۔

آپ اور بھی آرٹیکل لائک اور شیئر کر سکتے ہیں۔  

Kasoori Daal Mash Recipe قصوری دال ماش بنانے کی ترکیب

How To Make Lahori Palau Recipe لاہوری پلاؤ بنانے کی ترکیب

Masalay Dar Rajma Recipe مصالے دار  راجما  بنانے کی ترکیب

Make your face shine and shiny with Sugar چینی سے چہرہ شاداب اور چمکدار بنائیں

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: