Special vegetable manchurian recipe

Veg manchurian recipe

Veg manchurian recipe:

PakTimes brought to you special Veg manchurian recipe. In another words it is called Veg manchurian balls. Its very simple to make. Its very healthy dish and provide us energy to do work. Its very delicious and tasty. Ingrediants are mentioned as under:

Ingrediants to make Veg manchurian recipe:

:سبزیوں کا منچورین

:اجزاء

کارن فلور—————– ایک کھانے کا چمچہ
میدہ———————– ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ——— 2/1چائے کا چمچہ
ہری پیاز——————–(چوپ کی ہوئی) 2کھانے کے چمچے+سجانے کے لئے
نمک———————- ایک چائے کا چمچہ

تیل————————- تلنے کے لئے

گاجر——————– (چوپ کی ہوئی) 4/1پیالی
مٹر———————- (اُبلے ہوئے) 4/1پیالی
آلو———————– (اُبلے ہوئے) 200گرام
لہسن(چوپ کیا ہوا)——– ایک چائے کا چمچہ
ادرک (چوپ کیا ہوا)——- ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں————— (چوپ کی ہوئی) 2عدد

Ingrediants to make sauce:

:ساس بنانے کے لیے اجزاء

ٹماٹو کیچپ—————– 4/1پیالی
ادرک(چوپ کی ہوئی)——- ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچیں—————- (چوپ کی ہوئی) 2عدد
کارن فلور—————— ایک کھانے کا چمچہ
میدہ———————— ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ———- 2/1چائے کا چمچہ
ہری پیاز——————-(چوپ کی ہوئی) 2کھانے کے چمچے+سجانے کے لئے
نمک———————– ایک چائے کا چمچہ
تیل————————- تلنے کے لئے

ٹماٹر کیچپ——————- 4/1پیالی
ادرک (چوپ کی ہوئی)——— ایک چائے کا چمچہ
لہسن————————– (چوپ کیا ہوا) 2چائے کے چمچے
چلی ساس——————— ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس——————– ایک کھانے کا چمچہ
کارن فلور——————— (پانی میں گھُلا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
تیل————————— 4کھانے کے چمچے

How to make:

To make Veg manchurian recipe please note method.

:ترکیب

پیالے میں آلو، مٹر ، گاجر، ہری پیاز، ادرک ، ہری مرچیں لہسن، لال مرچ اور نمک ڈال کر بھرُتہ بنالیں۔ آمیزے کے چھوٹے چھو ٹے کوفتے بنالیں میدے میں کارن فلور ملائیں، اس میں کوفتے لپیٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کوفتے سنہری تل کر کاغذ پر نکال لیں۔ ساس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک ہلکا سنہری کریں ، اس میں ٹماٹو کیچپ اور چلی ساس ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں، پھر سویا ساس اور کارن فلور ملا کر گاڑھا کرلیں۔ ڈش میں سبزی کے کوفتے رکھیں، ان پر تیار ساس ڈالیں اور ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔

Note: If you like this article so, please share it with your friends, siblings and relatives.

You may also like and share more articles as per your choice.

Shahi Steamed Chicken Recipe

How Lemon, Salt And Pepper Can Solve Health Problems

Special White Korma Recipe

Special Paya Kunna Recipe

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Don't have account. Register

Lost Password

Register

%d bloggers like this: